نشہ باز کے معنی

نشہ باز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَش + شَہ + باز }

تفصیلات

١ - نشہ آور چیزوں (شراب، بھنگ، گانجا وغیرہ) کے نشے کا عادی، شرابی، افیونی، بھنگی، مدکی، چنڈوباز۔, m["شڑاب خوار","منشی چیزوں کا استعمال کرنے والا","نشہ کا شوق رکھنے والا"]

اسم

صفت ذاتی

نشہ باز کے معنی

١ - نشہ آور چیزوں (شراب، بھنگ، گانجا وغیرہ) کے نشے کا عادی، شرابی، افیونی، بھنگی، مدکی، چنڈوباز۔

Related Words of "نشہ باز":