نصاب
{ نِصاب }
تفصیلات
١ - زر، سرمایہ، پونجی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : نِصابوں[نِصا + بوں (و مجہول)]
نصاب کے معنی
١ - زر، سرمایہ، پونجی۔
٢ - اتنا مال جس پر زکواۃ یعنی اس مال کا چالیسواں حصہ ہر سال فقرا کو دے دینا واجب ہو جس کا سید کو دینا حرام ہے۔
٣ - جڑ، بنیاد۔
٤ - پڑھائی کا کورس، گنجینہ تعلیم، جانچ، تول، معیار، کسوٹی۔
٥ - ترازو کی موٹھ، فلکرم۔
٦ - چاقو کا دستہ، تلوار کا قبضہ۔
٧ - ایک منظوم کتاب لغات کا نام جسے نصاب الصبیاں بھی کہتے ہیں۔
مترادف
بخت, زر, سرمایہ, قسمت, دولت, مال
مرکبات
نصاب تعلیم, نصاب زکوۃ, نصاب سازی, نصاب سرقہ
انگلش
["a certain estate","or number of cattle","for which the poor-rate or a tax is paid; root","origin","principle; capital","princeipal; property; dignity; fortune"]