قرین انصاف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qareen-e-insaaf meanings and details

قرین انصاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَری + نے + اِن + صاف }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قرین| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان ہی سے اسم |انصاف| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٥ء میں "انشائیہ اردو ادب میں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قرین انصاف کے معنی

١ - انصاف کے مطابق، انصاف کے تقاضوں کے مطابق۔

"سب کا نام ایک ہی سانس میں لینا قرین انصاف نہیں۔" (١٩٨٥ء، انشائیہ اردو ادب میں، ٢٧)

قرین انصاف or qareen-e-insaaf english Translation

["equitable","just"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!