نظام عشری کے معنی

نظام عشری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِظا + مے + عَشَری }

تفصیلات

١ - ناپ تول یا نظام زر کا وہ طریقہ جس کا ہر ایک یونٹ کسی معاری پیمانے، وزن یا سکے کو دس سے ضرب یا تقسیم کر کے نکلا گیا ہو (اعشاری اوزان میں سب سے چھوٹا وزن ملی گرام کہلاتا ہے، پیمائش کی اکائی کو میٹر اور اعشاری نظام زر کی اکائی کو سینٹس کہتے ہیں، جسے پیسہ بھی کہتے ہیں)، اعشاری نظام۔

[""]

اسم

اسم نکرہ