نظام عصبی کے معنی
نظام عصبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِظا (کسرہ ن مجہول) + مے + عَصَبی }
تفصیلات
١ - (حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے، حواس خمسہ کا استعمال اور گردو پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے، (Nervovs System)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ