نظر میں کے معنی

نظر میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَظَر + میں (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - نگاہ میں، دیکھنے میں۔, m["آنکھ میں","تمیز میں","خیال میں","دھیان میں","دیکھنے بھالنے میں","شناخت میں","معائنے میں","ملاحظے میں","نگاہ میں"]

اسم

متعلق فعل

نظر میں کے معنی

١ - نگاہ میں، دیکھنے میں۔

شاعری

  • لاتے نہیں نظر میں غلطانی گہر کو
    ہم معتقد ہیں اپنے آنسو ہی کی ڈھلک کے
  • کس کا روئے سخن نہیں ہے اُدھر
    ہے نظر میں ہمارے سب کی بات
  • سب طرحیں اس کی اپنی نظر میں تھیں کیا کہیں
    پر ہم بھی ہوگئے ہیں گرفتار ایک طرح
  • نازک بدن ہے کتنا وہ شوخ چشم دلبر
    جاں اُس کے تن کے آگے آتی نہیں نظر میں
  • پَژمردگیِ گل پہ ہنسی جب کوئی کلی
    آواز دی خزاں نے کہ تو بھی نظر میں ہے
  • لہو لہو مجھے کانٹوں نے کردیا‘ لیکن
    یہ کم نہیں کہ میں ہر پھول کی نظر میں رہا
  • ہَستی کا بھَرم کھول دیا ایک نظر نے
    اب اپنی نظر میں ہیں جہاں اور طرح کے
  • نہ گھر سے اِن کو ہے نسبت نہ کوئی نام سے کام
    دلوں میں بستے‘ نظر میں مقام کرتے ہیں
  • نہ گھر سے اِن کو ہے نسبت نہ کوئی نام سے کام
    دلوں میں بستے، نظر میں مقام کرتے ہیں
  • اک نام کی اڑتی خوشبو میں اک خواب سفر میں رہتا ہے
    اک بستی آنکھیں ملتی ہے، اک شہر نظر میں رہتا ہے

محاورات

  • آپ اپنی نظر میں تھوڑا ہونا
  • اپنی نظر میں ہو
  • اس کی نظر میں جہاں تاریک ہے
  • بات نظر میں ہونا
  • بادی النظر میں
  • زمانہ نظر میں اندھیر ہونا
  • نظر میں آنا
  • نظر میں بھانپنا
  • نظر میں بھرنا
  • نظر میں پھرجانا یا پھرنا

Related Words of "نظر میں":