نظریۂ ارتقا کے معنی
نظریۂ ارتقا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَظَریْ + یَہ + اے + اِر + تِقا }
تفصیلات
١ - چارلس ڈارون (1882-1809)کا نظریہ کہ کرۂ ارض پر نباتات اور حیوانات کی جو انواع پائی جاتی ہیں وہ نہ ابتدا* زمانے سے اسی طرح چلی آتی ہیں اور نہ تخلیق ارضی کے وقت سے اپنی موجودہ ہیئت میں موجود ہیں بلکہ وہ ارتقائی دور سے گزر کر اپنی ترقی یافتہ شکل میں ہیں، اس کا کہنا ہے کہ انسان نے اپنی موجودہ ہیئت بندر سے ترقی کر کے اختیار کی ہے، جبکہ خود بندر بھی دیگر انواع سے ترقی کر کے بندر بنا ہے، حیوانات کی تدریجی ترقی کا نظریہ (Theory of Efolution)۔
[""]
اسم
اسم معرفہ