نظریۂ اضافیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nazariya-e-izafiyat meanings and details

نظریۂ اضافیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَظَریْ + یَہ + اے + اِضا + فیْ + یَت }

تفصیلات

١ - (طبیعیات) طبیعیات کے انکشافات جو آلات و تجربات کی مدد کے بغیر آئن اسٹائن نے پہلی بار 1905ء میں شائع کیے جن کا خلاصہ یہ ہے کہ کائنات میں وقت اور فاصلے کی مطلعق کوئی حیثیت نہیں ہے، کائنات۔ غیر محدود نہیں ہے، کائنات ٹیڑھی ہے جس طرح ہمارا کرۂ ارضی خمدار ہے اور سورج کی شعاعیں جس وقت کسی فلکی جسم کے پاس سے گزرتی ہیں تو کشش ثقل کے باعث ٹیڑھی ہو کر اس طرف مائل ہو جاتی ہیں (Theory of Relativity)۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

نظریۂ اضافیت کے معنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!