نظریۂ افلاک کے معنی
نظریۂ افلاک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَظَریْ + یَہ + اَف + لاک }
تفصیلات
١ - (ہیت) معروف جرمن فلسفی کانٹ کا نظریہ جس کے تحت کائنات کی تخلیق فطرت کے قوانین پر ہوئی ہے اور فطرت میں ایک میکانکی نظم و ضبط پایا جاتا ہے جس کا عمل اور ردعمل تمام مظاہر پر ہوتا ہے جو کہ ایک مشترک اساس اور ایک لامتناہی قوت کی دلیل ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ