نظریۂ اقدار کے معنی
نظریۂ اقدار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَظَریْ + یَہ + اے + اِق + دار }
تفصیلات
١ - (فلسفہ) نظری فلسفے کا وہ حصہ جو کائنات میں قدر یا قیمت کے مرتبے اور اس کی ماہیت سے بحث کرتا ہے اور قیمت کی عمومی ماہیت کو دریافت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ (Theory of value)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ