نظریۂ الہام کے معنی

نظریۂ الہام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَظَریْ + یَہ + اے + اِل + ہام }

تفصیلات

١ - (ادب) یہ نظرۂ کہ شاعری کی زبان عام کاروباری اور غیر ادبی زبان سے مختلف ہوتی ہے اور شاعر صاحب جذب و جنوں ہوتا ہے اور شاعری اس سے الہامی طور پر سرزد ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ