نظریۂ پاکستان کے معنی
نظریۂ پاکستان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَظَریْ + یَہ + اے + پا + کِس + تان }
تفصیلات
١ - یہ تصور کہ متحدہ ہندوستان کے مسلمان، ہندوئےں اور سکھوں اور دوسرے مذاہب کے لوگوں سے ہر لحاظ سے مختلف اور منفرد ہیں ہندوستانی مسلمانوں کی صحیح اساس دین اسلام ہے اور دوسرے سب مذاہب سے بالکل مختلف ہے، مسلمانوں کا طریق عبادت کلچر اور روایات ہندوئےں کے طریق عبادت، کلچر اور روایات سے بالکل مختلف ہے۔ دو قومی نظریہ، جس کے تحت پاکستان وجود میں آیا، تصور پاکستان۔
[""]
اسم
اسم معرفہ