نظریۂ تحرک کے معنی
نظریۂ تحرک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَظَریْ + یَہ + اے + تَحَر + رُک }
تفصیلات
١ - (طبیعیات) یہ نظریہ کہ مادے کے نہایت باریک اجزا مستقل حرکت میں رہتے ہیں اور اس مادے کی حرارت ان اجزا کی حرکت کے مطابق ہوتی ہے، اگر حرکت بڑھی ہوئی ہے تو حرارت بھی اتنی ہی زیادہ ہو گی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ