نظریۂ علل کے معنی
نظریۂ علل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَظَریْ + یَہ + اے + عِلَل }
تفصیلات
١ - (فلسفہ) ارسطو کا ایک نظریہ جس کے تحت ہر چیز یا واقعے کے چار عوامل یا محرکات علت سازی، علت صوری، علت فاعلی اور علت غائی ہوتے ہیں اور ان چاروں کی کارفرمائی کسی امر کے لازم ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ