نظریۂ فنا کے معنی
نظریۂ فنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَظَریْ + یَہ + اے + فَنا }
تفصیلات
١ - (تصوف) منصور حلاج کے مطابق اس وقت تک وصال الٰہی حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ خود کو کلیتہً ذات الٰہی میں مدغم نہ کر دے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ