نعتیہ مشاعرہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word na'tiya mushaira meanings and details
نعتیہ مشاعرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَع + تِیَہ + مُشا + عَرَہ (فتحہ ع مجہول) }
تفصیلات
١ - وہ مشاعرہ جس میں ہر شاعر صرف نعت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
نعتیہ مشاعرہ کے معنی
١ - وہ مشاعرہ جس میں ہر شاعر صرف نعت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھے۔