نعمت خانہ کے معنی

نعمت خانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَع + مَت + خا + نَہ }

تفصیلات

١ - لکڑی یا لوہے کی چادر سے بنی ہوئی چھوٹی الماری جس میں جالی لگی ہوتی ہے اور اس میں کھانے کی چیزیں اور گوشت وغیرہ کھلا رکھا جاتا ہے تاکہ یہ چیزیں مکھیوں اور دوسرے جانوروں سے محفوظ رہیں اور خراب نہ ہوں، گنجینہ۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان