نفانخ کے معنی
نفانخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِفا + نَخ }
تفصیلات
١ - (تشریح الاعضا) ایک نلی جو حلق سے کان کے وسطی جوف تک جاتی ہے اور کان کے پردے کے دونوں طرف دبای میں توازن رکھتی ہے، استاخی نلی، مجری اہوا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ