نفسی نفسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nafsi nafsi meanings and details

نفسی نفسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَف + سی + نَف + سی }

تفصیلات

١ - (لفظاً) میرا نفس میرا نفس، یوم قیامت کی طرف اشارہ جب ہر متنفس کو اپنی پڑی ہوگی اور وہ نفسی نفسی کر رہ ا ہوگا، مراد محض اپنی اپنی ذات کی فکر ہونا، اپنے اپنے حال کی فکر پڑنا، دوسرے کی خبرگیری سے بے پروائی اپنا ہی بھلا چاہتا، خودغرضی، نفسانفسی۔, m["آپا دھاپی","اپنی اپنی","اپنی اپنی ذات کی","اپنے اپنے دم کی","اپنے اپنے نفس کی"]

اسم

اسم کیفیت

نفسی نفسی کے معنی

١ - (لفظاً) میرا نفس میرا نفس، یوم قیامت کی طرف اشارہ جب ہر متنفس کو اپنی پڑی ہوگی اور وہ نفسی نفسی کر رہ ا ہوگا، مراد محض اپنی اپنی ذات کی فکر ہونا، اپنے اپنے حال کی فکر پڑنا، دوسرے کی خبرگیری سے بے پروائی اپنا ہی بھلا چاہتا، خودغرضی، نفسانفسی۔

محاورات

  • نفسی نفسی پڑنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!