نقشۂ صورت حال کے معنی

نقشۂ صورت حال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَق + شَہ + اے + صُو + رَتے + حال }

تفصیلات

١ - ایک نقشہ جس میں کسی واقعے کے حالات درج کیے جاتے ہیں۔ (بھرنا کے ساتھ)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نقشۂ صورت حال کے معنی

١ - ایک نقشہ جس میں کسی واقعے کے حالات درج کیے جاتے ہیں۔ (بھرنا کے ساتھ)۔