نقص کے معنی

نقص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَقْص }

تفصیلات

١ - کمی، کوتاہی، ادھورا پن، ناتمامی، خاصی، کسر۔, m["ادھورا پن","عوام بالضم بولتے ہیں","کھوٹ (نَقَصَ۔ کم ہونا)"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : نَقائِص[نَقا + اِص (کسرہ ا مجہول)]

نقص کے معنی

١ - کمی، کوتاہی، ادھورا پن، ناتمامی، خاصی، کسر۔

٢ - عیب، اوگن، داغ، کلنک، دھبا، برائی، کھوٹ، سقم۔

نقص کے مترادف

حرج, خامی, جرم, کسر, دھبا, عیب, غلطی, داغ, کوتاہی

ادھوراپن, بدی, برائی, خامی, خرابی, دشواری, دقت, دوش, رخنہ, زبونی, زشتی, سقم, علت, عیب, غلطی, قباحت, کسر, کمی, کوتاہی, کھوٹ

نقص کے جملے اور مرکبات

نقص عہد

نقص english meaning

defect; deficiency; diminutiondecreasewane; detrimentdamage; blemishflawunsoundnessweakness; injuryharmmischief((Plural) نقائص naqa||is) Defect

شاعری

  • وہ کمال حسنِ حضور ہے‘ کہ گمانِ نقص جہاں نہیں
    یہی پھول خار سے دُور ہے‘ یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں
  • ہے ضروری لیڈروں میں غیرت و تقوٰی و دیں
    خود جو ان میں نقص ہو تو ہے یہ اے اکبر پٹی
  • ایک انگلی کے اشارے نے کیے دو اے مہر
    حسن نقص مہ کامل نہ ہوا تھا سو ہوا
  • جب نقص زر و سیم وہ کرتا ہے عیاں
    خود سنگ محک سیاہ رو ہوتا ہے
  • دروغ کو ہیں سمجھتے فروغ کا باعث
    کمال جانتے ہیں نقص جوڑ بازی کا

محاورات

  • اتارو حاکم اور دوپہرے وہی نقصان کرنا ہے
  • بھینسے لڑے جھونڈوں کا نقصان
  • ترتا پھرتی کام میں اچھی ناہیں جان۔ سانچ کہا ہے سادھ نے جلدی میں نقصان
  • تریا تھرکت جو چلے وا کو بھلا نہ جان۔ جیسے ہاتھ لکھیر کا کانپے ہو نقصان
  • جوگی جوگی لڑیں کھپروں کا کھور (نقصان)
  • چھری خربزے پر گری تو خربزے کا نقصان خربزہ چھری پر گرا تو خربزے کا نقصان
  • چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر‘ نقصان خربوزے کا ہی ہوگا
  • مال کا نقصان (کے نقصان میں) جان کی خیر
  • نقص نکالنا
  • نقصان ‌مایہ ‌شماتت ‌ہمسایہ

Related Words of "نقص":