نقطۂ ابال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nuqta-e-abaal meanings and details

نقطۂ ابال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُق + طَہ + اے + اُبال }

تفصیلات

١ - (طبیعیات) حرارت کا وہ درجہ جہاں کوئی مائع ابلنے لگے، وہ درجہ حرارت جس پر کوئی خالص شے مائع سے گیس میں تبدیل ہو جاتی ہے (مثلاً سینٹی گریڈ یا فارن ہائیٹ) جس پر کوئی مائع چیز کسی رکاوٹ کے بغیر ابلنا شروع کر دے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

نقطۂ ابال کے معنی

١ - (طبیعیات) حرارت کا وہ درجہ جہاں کوئی مائع ابلنے لگے، وہ درجہ حرارت جس پر کوئی خالص شے مائع سے گیس میں تبدیل ہو جاتی ہے (مثلاً سینٹی گریڈ یا فارن ہائیٹ) جس پر کوئی مائع چیز کسی رکاوٹ کے بغیر ابلنا شروع کر دے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!