نقطۂ اشتعال کے معنی
نقطۂ اشتعال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نُق + طَہ + اے + اِش + تِعال (کسرہ ت مجہول) }
تفصیلات
١ - (طبیعیات) حرارت اور کھولاہ کا وہ درجہ جس پر آگ بھڑک اٹھے، اندرونی احتراق والے انجن میں سلنڈر کے اندر محلول کو بھڑکانے کا درجہ۔
[""]
اسم
اسم کیفیت