نقل

{ نَقْل }

تفصیلات

١ - تبدیلی، سرکاؤ، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، جاترا، کوچ، روانگی۔

["نقل "," نَقْل"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : نَقْلیں[نَق + لیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : نَقْلوں[نَق + لوں (و مجہول)]

نقل کے معنی

١ - تبدیلی، سرکاؤ، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، جاترا، کوچ، روانگی۔

٢ - حاضر جوابی۔

٣ - اصل کی ضد، ایک کاغذ سے دوسرے کاغذ پر اتارنا، کاپی، منقول۔

٤ - نمونہ، نظیر، مثل، تمثیل۔

٥ - لطیفہ، چٹکلہ، ہنسی کی حکایت، ظرافت کا ذکر

٦ - روایت، کہانی، حکایت، ذکر، بیان۔

٧ - روپ، سوانگ، لپلا، ناٹک۔

مترادف

چربہ, تقلید, حکایت, روایت, جعل, کاپی, ڈراما, انتقال, تبدیلی, ڈھونگ

مرکبات

نعل اسپی, نقل الدم, نقل النقل, نقل بالاشبہ, نقل پذیر, نقل پذیری, نقل پروانہ, نقل حرفی, نقل خواب, نقل خون, نقل در نقل, نقل زنی, نقل سرکاری, نقل سکونت, نقل شدہ, نقل صحیح, نقل کاروائی, نقل کالاصل, نقل کشی, نقل گیر, نقل گیر کاغذ, نقل گیر مشین, نقل گھر, نقل مذہب, نقل مصدقہ, نقل مقام, نقل مکانی, نقل نگار, نقل نویس, نقل نویسی, نقل و حرکت, نقل و حمل, نقل وطن, نقل محفل

انگلش

["transporting","carrying from one place to another","removing; trnasportation; removal; translation; transmission; transfer","alienation (of property); transcribing; copying; imitating; mimicking; acting; mimicry; imitation of a copy; a transcript","copy"]