بعث کے معنی
بعث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَعْث }
تفصیلات
١ - خواب یا غشی سے اٹھنے کا عمل، مایوسی وغیرہ میں ایک بار بیٹھ جانے کے بعد دوبارہ کسی عمل کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی صورت حال۔, m["اونچا کرنا","بَعَثَ۔ قیامت","سفیر بھیجنا","لشکر جو بھیجا جائے","مُردے کو زندہ کرنا"]
اسم
اسم کیفیت
بعث کے معنی
١ - خواب یا غشی سے اٹھنے کا عمل، مایوسی وغیرہ میں ایک بار بیٹھ جانے کے بعد دوبارہ کسی عمل کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی صورت حال۔
بعث کے جملے اور مرکبات
بعث ثانی, بعث و نشر, بعث اموات
بعث english meaning
Excitementincentivemotivecause; raising (the dead) to life; resurrectioncausede spatchingdunningexcitingexciting motiveresurrectionsit doggedly at the door of debtorstage a sit down strike
شاعری
- بعث سب پوبرحق اہے خاص و عام
موے ہیں سوپھرکر اٹھیں گے تمام - بعث اپنا خاک سے ہوگا جو اس شورش کے ساتھ
عرش کو سر پر اٹھا لیویں گے ہم محشر سمیت - عالم فکر میں ہوں بعث و فنا پر مختار
ہے صریر قلم فکر مرا نالہ صور - بھواں کماناں تیر پلکاں ساند کر مارے جو توں
ہر تیر سوں سو لاک جیوں سوتن میں الجاویں بعث - تج نین تھے سک چین سب پائے ہیں آدم اور ملک
امرت پنی سیتی سدا تج ہونٹ برساویں بعث - حشر کو بھی نہ ہوا شامل بعث اموات
لرگہا ک؛وپ دیدار کہاں گم مجھ کو - نہ پایا حد علم روح تک جب بار دہری نے
کیا تب بعث بعد الموت سے اانکار دہری نے - زمیں سب بھید فیض شہ کاپانی
وٹھا ہر تن وکھایا بعث ثانی - تو دیکھ دیدہ دل سے کہ خواب ہے دنیا
کھڑی ہے سامنے بعث و نشور کی صورت