نل
{ نَل }
تفصیلات
١ - لوہے یا مٹی کا خالی نلوا جو پانی کے واسطے موری کی بجائے لگایا جاتا ہے، موٹی نلی، میان تہی چیز، اندر سے کھوکھلی اور لمبی چیز بانس کا نلوا، نال نے، نیزہ، بانس جیسے پانی کا نل، روشنی کا نل وغیرہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : نَلوں[نَلوں (و مجہول)]
نل کے معنی
١ - لوہے یا مٹی کا خالی نلوا جو پانی کے واسطے موری کی بجائے لگایا جاتا ہے، موٹی نلی، میان تہی چیز، اندر سے کھوکھلی اور لمبی چیز بانس کا نلوا، نال نے، نیزہ، بانس جیسے پانی کا نل، روشنی کا نل وغیرہ۔
٢ - سرکنڈا، نرکل، سر۔
٣ - ایک راجہ کا نام جس نے چوسر کا کھیل ایجاد کیا تھا، ایک عاشق کا نام جود من پر عاشق ہوا تھا، ایک بندر کا نام جو نیل کا بھائی تھا، ان دونوں بھائیوں نے راجہ رام چندر کے حکم سے میت بندر امبشو یعنی لنکا کا پل بنایا تھا۔"
٤ - معدے کی ایک انتڑی، نابھی۔
٥ - ایک راکشس کا نام۔
مترادف
پائپ, پمپ, ٹیوب, نالی, نلی
انگلش
["a species of reed","Amphidonax karka","or Arundo kako","or A. tibialis (syn. nar); a joint of bamboo (or other hololow wood); a tube","pipe; a blow-pipe; a spout; a conduit; a cylindrical case; the alimentary canal; the bamboo used by fowlers for entangling game (bird lime being applied to the top of it)"]