نل کول کے معنی
نل کول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَل + کول (و مجہول) }
تفصیلات
١ - (بیل بانی) وہ قوی جثہ بیل جو افزائش کے لیے گائیوں کے گلے میں چھوڑ دیا جاہ یا افزائش نسل کے لیے بحفاظت آزاد پروش کیا جاہ، سانڈ، بجار۔
[""]
اسم
اسم نکرہ