نلی دار ستون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nali-daar sutoon meanings and details
نلی دار ستون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَلی + دار + سُتُون }
تفصیلات
١ - (نباتیات) زیادہ ارتقا یافتہ پودوں میں ایک مسام دار سی نالی جوتنے کے جذبی خلیاتی ریشوں کو محیط ہوتی ہے اور اس میں سے غذا ان میں رستی رہتی ہے، سائفنی عروقیہ (Sphonostesle)
[""]
اسم
اسم نکرہ
نلی دار ستون کے معنی