نمایاں کے معنی
نمایاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نُما + یاں }
تفصیلات
١ - نمودار ہونے والا، ظاہر، قاش، عیاں، کھلا، علانیہ، پرگھٹ، آشکارا، مشہور، نامور، معروف، سرنام، نکلا ہوا، ابھرا ہوا، مجازاً کلاں، بہت بڑا جیسے کار نمایاں، ترقی نمایاں۔, m["اُبھرا ہوا","ابھرا ہوا (کرنا ، ہونا کے ساتھ مستعمل)","بہت بڑا","مجازاً کلاں","نمودار ہونے والا","نمُودار ہونے والا","نکلا ہوا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
نمایاں کے معنی
١ - نمودار ہونے والا، ظاہر، قاش، عیاں، کھلا، علانیہ، پرگھٹ، آشکارا، مشہور، نامور، معروف، سرنام، نکلا ہوا، ابھرا ہوا، مجازاً کلاں، بہت بڑا جیسے کار نمایاں، ترقی نمایاں۔
نمایاں کے مترادف
پیدا, ظاہر, عیاں, واضح
آشکار, برتر, بڑا, ظاہر, علانیہ, عمیق, عیاں, فائق, فاش, گہرا, مشہور, معروف, ممتاز, نامور, واضح, کلاں, کھلا, ہویدا
نمایاں کے جملے اور مرکبات
نمایاں ترین, نمایاں تر
نمایاں english meaning
apparentbold (picture)conspicuousevidentprominentsalient [P~ نمودن show]
شاعری
- کوئی بتلائے یہ تکمیلِ وفا ہے کہ نہیں
اشک بن کر کسی مژگاں پہ نمایاں ہونا - لاکھ ہونٹوں پہ تبسم کی کرن رقصاں ہو
درد پھر درد ہے چہرے سے نمایاں ہوگا - موت نے روک دیئے اشک مریضِ غم
یہ وہ تارے تھے جو دن کو بھی نمایاں ہوتے - ہر آہ سے جو شعلہ نمایاں ہے آگ کا
پتلا بغل میں کیا دل سوزاں ہے آگ کا - حفظ ناموس تجلی کی یہاں تک کوشش
ایک جلوہ بھی نمایاں ہو تو پنہاں ہو جائے - جا بجا ہے موے ابرو سے نمایاں جلد صاف
جلوہ گر تیغ صفا ہانی میں ہیں جوہر سفید - سام ابرص کہ ہے دوائے کراج
ہر جگہ یاں سے ہے نمایاں آج - خندۂ دنداں نما شب کو تمہارا یاد ہے
میں یہی سمجھا نمایاں ہو گئے آثار صبح - تھیں یہ باتیں کہ نمایاں ہوئی صبح عاشور
خیط ابیض کا ہوا چرخ مکو کب پہ ظہور - گردوں پہ مہ نو جو نمایاں ہے یہ ہمشیر
چڑھتی ہے مرے سر کے لیئے چرخ پہ شمشیر