نملی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Namli meanings and details

نملی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَم + لی }{ نِم + لی }

تفصیلات

١ - غل سے منسوب یا متعلق، چیونٹی کے مانند، چیونٹی سے مشابہ، (کنایۃً) کمزور، ضعیف، چھوٹا، سست رفتار۔, ١ - ایک درخت نیز اس کی لکڑی جو عمدہ چنائی کی جاتی ہے، پاپری، پاپارا، ارجان، راجائن، نالی۔

اسم

صفت ذاتی, اسم نکرہ

نملی کے معنی

١ - غل سے منسوب یا متعلق، چیونٹی کے مانند، چیونٹی سے مشابہ، (کنایۃً) کمزور، ضعیف، چھوٹا، سست رفتار۔

١ - ایک درخت نیز اس کی لکڑی جو عمدہ چنائی کی جاتی ہے، پاپری، پاپارا، ارجان، راجائن، نالی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!