نوبت

{ نَو (و لین) + بَت }

تفصیلات

١ - حالت، کیفیت، درجہ، عالم، طور، گت۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

نوبت کے معنی

١ - حالت، کیفیت، درجہ، عالم، طور، گت۔

 اب یہ نوبت ہے کہ میرا صدمہ ان سے دم بھر نہیں دیکھا جاتا (داغ)

٢ - نقارہ، دھونسا، باجہ، کوس، طبل، ڈنکا۔

٣ - مہلت، فرصت، وقفہ۔

٤ - موقع، قابو۔

٥ - محافظت، نگہبانی، چوکیداری، نگرانی، پاسبانی۔

٦ - سانحہ، واقعہ، حادثہ، مصیبت۔

٧ - خیمہ، ڈیرہ، بڑا خیمہ، خرگاہ، بارگاہ۔

٨ - پہرہ، چوکی، سپاہیوں کا گروہ۔

٩ - خیمۂ بزرگ، دل بادل بارگاہ۔

مترادف

درجہ, نقارہ

مرکبات

نوبت بجاں, نوبت بنوبت, نوبت خانہ, نوبت زن, نوبت سحر, نوبت سحری, نوبت شادی, نوبت شاہانہ, نوبت شاہی, نوبت صبح, نوبت طلبی, نوبت کا بخار, نوبت کا ڈنکا, نوبت کاروائی, نوبت گاہ, نوبت و نشان, نوبت نواز, نوبت نوازی, نوبت وار, نوبت و نفیری, نوبتیں

انگلش

["A period","time","turn; access (of fever); paroxysm; fit; occasion","opportunity; vicissitude; degree","pitch; weight","pass; state (of matters or things); plight; time for recourse","or resort (to); accident","misfortune","calamity; relieving guard; keeping watch; musical instruments","or drums"]