نوبل انعام کے معنی
نوبل انعام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَو (و مجہول) + بِل (کسرہ ب مجہول) + اِن + عام }
تفصیلات
١ - الفرید نوبیل کے نام سے موسوم ایک بڑا بین الاقوامی انعام ہر سال علوم و فنون اور امن وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی یا بہترین خدمات کے صلے میں مردوں اور عورتوں کو بلاامتیاز دیا جاتا ہے اس کا فیصلہ ملک سویڈن کے عالم اور ماہر کرتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم معرفہ