نورتن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nauratan meanings and details

نورتن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اکبر اور بکر ماجیت کے مشہور ہیں","اکبر کے، ابوالفضل، فیضی،خانخانان، مرزا کو کلتاش،راجہ بیربل،راجہ مان سنگھ،راجہ ٹوڈرمل،حکیم حمام، حکیم ابوالفتح، بکر ماجیت کے، دھونتری، کشپنک، امر سنگھ، شنکو، دیتال بھٹ، گھٹکر پر، کالی داس، دررچی اور واہہہ مہر،","ایک خاص قسم کی چٹنی","ایک قسم کا جڑاؤ زیور کا نام جو بازؤں پر پہنا جاتا ہے اور اس میں تونگے یا جواہر ہوتے ہیں","ایک قسم کا کھانا جس میں نو ترکاریاں ہوتی ہیں","ایک کتاب کا نام","بازو بند","نو طرح کا جواہر","نو قابل آدمیوں کی نسل","نوجواہرات: نیلم ، ہیرا ، موتی ، لعل ،لاجورد ، زمرد ، پکھراج ، مونگا ، گومید"]

نورتن or Nauratan english Translation

["(Plural) nine different gems in a necklace","company of nine wise men","Moghul Emperor Akbar|s nine famous ccourtiers","Mughal Emperor Akbar|s nine famous courtiers","nine different gems in a necklace"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!