نوردی کے معنی
نوردی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["سفر کرنا","مرکبات میں جیسے: صحرا نوردی"]
نوردی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["سفر کرنا","مرکبات میں جیسے: صحرا نوردی"]
بولا امام پاک سے وہ بادیہ نورد دل میرا بے قرار ہے پیجے یہ آب سرد (١٩٣١ء، فہیم (باقر علی خان)، مرثیہ، ١١)
"جم کر بیٹھنے کی کوشش بھی کرو گے یا یوں ہی جہان نوردی میں مشغول رہو گے۔" (١٩٣٨ء، ملفوظات اقبال، ١٢١)
"اس کی رائے. اور اختراع جہاں نورد کے سامنے کس کی مجال اور ہمت تھی کہ اپنی رائے کا اظہار کرتا۔" (١٩٢٩ء، تاریخ فیروزشاہی (ترجمہ) معین الحق، ٦٥٩)
"مشتری کے چاندوں کے انکشاف نے علم دریا نوردی اور سائنسی جغرافیہ کی مدد کے لیے فلکی علامتوں کا ایک نیا رستہ فراہم کر دیا۔" (١٩٥٧ء، سائنس سب کے لیے، ١٨٩:١)
"گردش روزگار مجھے دینا میں کہاں کہاں لے گئی کوہ نوردی اور دشت پیمائی کے شوق نے کیسے کیسے خطروں کے منہ میں ڈالا۔" (١٩٨٤ء، گردِراہ، ٢٠٠)