نکاح صحیح کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nikaah sahih meanings and details
نکاح صحیح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِکا + حے + صَحِیح }
تفصیلات
١ - (فقہ) وہ نکاح جو شرعی حیثیت سے جلمہ ارکان پر پورا اترے، قانونی اور شرعی طور پر درست نکاح۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نکاح صحیح کے معنی
١ - (فقہ) وہ نکاح جو شرعی حیثیت سے جلمہ ارکان پر پورا اترے، قانونی اور شرعی طور پر درست نکاح۔