نکاح شغار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nikāḥ-e shighār meanings and details

نکاح شغار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِکا + حے + شِغار }

تفصیلات

١ - اپنی بہن یا بیٹی دے کر دوسرے کی بہن یا بیٹی سے بغیر مہر کے نکاح کرنا، بغیر مہر کے بٹہ سٹہ یا وٹہ سٹہ کی شادی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نکاح شغار کے معنی

١ - اپنی بہن یا بیٹی دے کر دوسرے کی بہن یا بیٹی سے بغیر مہر کے نکاح کرنا، بغیر مہر کے بٹہ سٹہ یا وٹہ سٹہ کی شادی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!