نکاح معلق بشرط کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nikaah mu'allaq bashart meanings and details

نکاح معلق بشرط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِکا + حے + مُعَل + لَق + بَشَرْط }

تفصیلات

١ - (فقہ) ایسا نکاح جو کسی ایسی شرط پر کیا جائے جو اختیار میں نہ ہو (جیسے کسی کی خوشی یا ہوا کا چلنا یا پانی کا برسنا)، ایسا نکاح ناجائز ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نکاح معلق بشرط کے معنی

١ - (فقہ) ایسا نکاح جو کسی ایسی شرط پر کیا جائے جو اختیار میں نہ ہو (جیسے کسی کی خوشی یا ہوا کا چلنا یا پانی کا برسنا)، ایسا نکاح ناجائز ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!