نکاح مقت کے معنی

نکاح مقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِکا + حے + مِقْت }

تفصیلات

١ - دور جاہلیت میں نکاح کی ایک قسم جس میں باپ بیٹے کی بیوہ سے نکاح کرتا تھا یا بیٹا باپ کی بیوہ سے جسے اسلام نے حرام قرار دیا ہے، سخت ناپسندیدہ نکاح۔

[""]

اسم

اسم نکرہ