نکاحی کے معنی
نکاحی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِکا + حی }
تفصیلات
١ - بیاہی عورت، نکاح کی ہوئی، نکاح کرکے لائی ہوئی عورت، منکوحہ بیوی۔, m["بیاہتا کا نقیض","شادی شدہ","گھر میں ڈالی ہوئی عورت","نکاح کرکے لائی ہوئی","نکاح کی ہوئی عورت"]
اسم
اسم نکرہ
نکاحی کے معنی
١ - بیاہی عورت، نکاح کی ہوئی، نکاح کرکے لائی ہوئی عورت، منکوحہ بیوی۔
شاعری
- بے نکاحی ہوں ابھی سر میں اٹھاؤں کیونکر
ہے دبی پاؤں تلے سوت کے میری چوٹی
محاورات
- نکاحی نہ بیاہی منڈو بہو کہاں سے آئی