نکوٹینا مائڈ کے معنی
نکوٹینا مائڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِکو (و مجہول) + ٹی + نا + ما + اِڈ (کسرہ ا مجہول) }
تفصیلات
١ - (حیاتی کیمیا) نکوٹینی ترشے کا ایمائڈ جو خوراک میں NAD کی طرح کا عمل اور اہمیت رکھتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نکوٹینا مائڈ کے معنی
١ - (حیاتی کیمیا) نکوٹینی ترشے کا ایمائڈ جو خوراک میں NAD کی طرح کا عمل اور اہمیت رکھتا ہے۔