گم راہ کے معنی
گم راہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُم + راہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |گم| کے ساتھ فارسی زبان ہی سے ماخوذ اسم |راہ| لگانے سے مرکب |گم راہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء، کو "پیاری دنیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
گم راہ کے معنی
١ - بھٹکا ہوا، راستے سے ہٹایا بھولا ہوا، بہکا ہوا۔
برا ہو پائے سرکش کا کہ تھک جانا نہیں آتا کبھی گمراہ ہو کر راہ پر آنا نہیں آتا (١٩٥٧ء، یگانہ، گنجینہ، ٢٢)
٢ - دین سے پھرا ہوا، بے راہ، سرکش، منحرف، برگشتہ، مغرور، متکبر۔ (ماخوذ : فرہنگ آصفیہ : جامع اللغات)
گم راہ english meaning
["losing the way; erring","wandering","astray; deviating; misled; seduced; abandoned","depraved; one who has lost his way","one who is astray."]