نکٹ کے معنی
نکٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَکُٹ }{ نِکَٹ }
تفصیلات
١ - ناک، بینی۔, ١ - پاس، نزدیک، قریب۔, m[]
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی
نکٹ کے معنی
١ - ناک، بینی۔
١ - پاس، نزدیک، قریب۔
نکٹ کے جملے اور مرکبات
نکٹ ورتی
شاعری
- تو ہے چھن تہاں سسو پاوت دیکھا
پالنا نکٹ گئی تہاں دیکھا - نکٹ ساز کر مور سب آئے ہیں
سراں پر جڑت کے طُرے لائے ہیں
محاورات
- اس سے تو نکٹے کی ناک بھی نہ کٹے
- ایک بولی دو بولی میری نکٹی سٹاسٹ بولی
- بہت نکٹوں میں ایک ناک والا نکو
- پیر کو نہ شہید کو پہلے کانے چور کو (نکٹے دیو کو)
- دس نکٹوں میں ایک ناک والا (بھی) نکو (ہوجاتا ہے)
- سو نکٹوں میں ایک ناک والا نکو
- میری ایک بولی دو بولی میری نکٹی سٹاسٹ بولی
- نکٹا بوچا سب سے اونچا
- نکٹا جیا برے حوال (حوالوں)
- نکٹا بوچا سب سے اونچا