نکہت کے معنی

نکہت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَک + ہَت }

تفصیلات

١ - خوشبو، مہک۔, m["مرزا نیاز علی بیگ دہلوی کا تخلص جسے سکندر نامہ کو اردو میں نظم کیا اور ایک مصطلحات لکھی تھی","نصف قمری مہینہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

نکہت کے معنی

١ - خوشبو، مہک۔

٢ - مرزا نیاز علی بیگ دہلوی کا تخلص جس نے سکندرنامہ کو اردو میں نظم کیا اور ایک مصطلحات لکھی تھی 1266ھ کے قریب رحلت کی۔

نکہت english meaning

smell of the breath; anything odoriferous; perfumeodour(col. نگہت nig|hat)fragrancefragrance [~ A oral odour]perfume

شاعری

  • صدائے نکہت غنچہ! کہیں قیام تو کر
    پتہ چلے تو سہی کچھ معاملہ کیا ہے!
  • تو نکہت چمن سے نہ ہو بددماغ اگر
    پہنچائیں آسمان پر اپنا دماغ باغ
  • کوئی نہ عطر وگل تھا مگر نکہت حسین
    شمس الضحا و بدر دجی طلعت حسین
  • نکہت گل ہی نہیں جامے سے اپنے باہر
    کون دیوانہ وہ تیرا ہے جہ بےخویش نہیں
  • نکہت جو سر بسر تھی رسول کریم کی
    بو سونگھتے تھے گیسوئے عنبر شمیم کی
  • گھمریاں لیتی ہے بہار چمن
    نکہت آئی سو مونہہ پہ دھر دامن
  • صدمے اوٹھا رہا ہوں وہ نازک دماغ ہوں
    کرتا ہوں موج نکہت گل تازیانہ فرض
  • بعدہ لودھر سے تھی جسم حسیں کی تزئیں
    نکہت آرا ہوا ایک اور سفوف زریں!
  • ذرا پھر ساقیا دور ایاغ راح ریحانی
    بحق نکہت ریحانہ محبوب سلطانی
  • نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی
    تجھے اٹھکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں

Related Words of "نکہت":