کمینگی کے معنی
کمینگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَمِین + گی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کمینہ| کے آخر پر |ہ| حذف کر کے اس کی جگہ |گی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "ایامٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اوچھا پن","پاجی پن","پاجی پنا","تنگ دلی","تنگ ظرفی","چھچھورا پن","دوں ہمتی","نیچ پن","کم ظرفی","کمینہ پن"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : کَمِینْگِیاں[کَمِین + گِیاں]
- جمع غیر ندائی : کَمِینْگِیوں[کَمِین + گِیوں (و مجہول)]
کمینگی کے معنی
١ - کمینہ پن، ذلالت، کم ظرفی، اوچھا پن، سفلہ پن۔
"وہ انسان کو حرص و حسد اور کمینگی سے محفوظ رکھتی ہے۔" (١٩٨٩ء، اسلامی جدیدیت، ٣٠٤)