نگوڑی کے معنی
نگوڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِگو (و مجہول) + ڑی }
تفصیلات
١ - بدنصیب، بدبخت، بدقسمت۔, m[]
اسم
صفت ذاتی
نگوڑی کے معنی
١ - بدنصیب، بدبخت، بدقسمت۔
نگوڑی کے جملے اور مرکبات
نگوڑی ناٹھی
شاعری
- صندل نگوڑی تجھ کو بھی یہ دن لگے چہ خوش
گھستے تمہارے پاؤں ہیں چلتے مکان تک - نگوڑی چاہت کو کیوں سمیٹا عبث کی جھک جھوری جھیلنے کو
دو گانا پڑ جائے پٹکی ایسی تمہارے اٹھکیل کھیلنے کو - سنتی تھی چاندی کا پیرا مجکو اس سر کی قسم
میرے گھر لائی نگوڑی نحس سونے کا قدم - پگھلی قلندری پہ نگوڑی فقیرنی
کیا مومی چھینٹ کا اجی دنیا میں کال ہے - پری خانم ہے دیوانی پڑیں پتھر نگوڑی پر
بٹھایا نیک بختوں میں ہے مونڈھے والی خانم کو - وہ جس کو ڈولہ اب اے نوبہار لیتے ہیں
اسی نگوڑی کی خاطر یہ ہار لیتے ہیں - اے نگوڑی کیا پھرے گی ہو کے تو ننکے گلے
بن نہ سودائی اری سودا نہ کر زنجیر کا - سنتی تھی چاندی کا پیرا مجکو اس سر کی قسم
میرے گھر لائی نگوڑی نحس سونے کا قدم - دم الجھتا ہے مرا جب سے نظر آئے وہ بال
میری جندڑی کا پڑے چاہ نگوڑی پہ وبال