چرخ پوجا کے معنی

چرخ پوجا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَرْخ + پُو + جا }

تفصیلات

١ - (ہندو) ایک اسم جس میں زمین پر ایک کھم کھڑا کر کے اس میں ایک رسی لٹکاتے ہیں اور پجاری کی پیٹھ میں لوہے کا کانٹا لگا کر اسے رسی میں باندھ کر اس کا منہ اوپر کر کے خوب گھماتے ہیں جب سورج برج حمل میں داخل ہوتا ہے تو یہ رسم ختم ہوتی ہے؛ بہت زیادہ چکرانے کی حالت۔, m["ایک رسم جو نیچ قوم کے ہندوؤں میں ہے اور اس وقت ادا کی جاتی ہے جب سورج برج حمل میں داخل ہوتا ہے۔ یہ گناہوں کی معافی کے لئے ادا کی جاتی ہے۔ ایک شہتیر زمین میں گاڑ کر اس پر ایک پھرنے والی لکڑی لگائی جاتی ہے اس کے ایک طرف خارپشت ہوتا ہے۔ اسے آدمی کی پیٹھ میں چبھو کر اونچا کھینچ کر دوسری طرف جو رسی بندھی ہوتی ہے اس سے چکر دیتے ہیں۔ اگر آدمی امیر ہو تو وہ اپنی بجائے دوسرے سے یہ رسم ادا کراتا ہے۔ اب یہ رسم متروک ہے"]

اسم

اسم معرفہ

چرخ پوجا کے معنی

١ - (ہندو) ایک اسم جس میں زمین پر ایک کھم کھڑا کر کے اس میں ایک رسی لٹکاتے ہیں اور پجاری کی پیٹھ میں لوہے کا کانٹا لگا کر اسے رسی میں باندھ کر اس کا منہ اوپر کر کے خوب گھماتے ہیں جب سورج برج حمل میں داخل ہوتا ہے تو یہ رسم ختم ہوتی ہے؛ بہت زیادہ چکرانے کی حالت۔

چرخ پوجا english meaning

*|P|