نیل کی چاشنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word neel ki chaashni meanings and details

نیل کی چاشنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِیل + کی + چاش + نی }

تفصیلات

١ - (دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کنایۃً) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نیل کی چاشنی کے معنی

١ - (دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کنایۃً) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!