نیل کی سلائی کے معنی
نیل کی سلائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِیل + کی + سَلا + ای }
تفصیلات
١ - سرمہ لگانے کی سلائی (زمانہ قدیم میں بطور سزا نیل کی سلائی گرم کر کے مجرم کی آنکھوں میں پھیر دیتے تھے جس سے وہ اندھا ہو جاتا تھا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ