نیلام کے معنی
نیلام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نی + لام }
تفصیلات
١ - بولی دے کر بیچنا اور جو زیادہ دام لگائے اس کے نام چھوڑ دینا۔, m["بولی بول کر بیچنا اور جو زیادہ دام لگائے اس کے نام چھڑ دینا","بولی دیکر بیچنا","بیچنے والا کوئی چیز فروخت کے لئے پیش کرتا ہے","بیعِ زائد","خریداروں میں سے ایک آدمی اس کے لئے وہ قیمت بتاتا ہے جو وہ دینے پرتیار ہے دوسرا اس سے بڑھ کر بتاتا ہے، تیسرا اس سے زیادہ اس طرح لگاتار قیمت زیادہ بتاتے جاتے ہیں جو سب سے بڑھ کر قیمت دے چیز اسکی ہوجاتی ہے"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
نیلام کے معنی
نیلام کے مترادف
بولی
آکشن, اوکشن, بولی, پُر, حراج, فروخت, مزایدہ, ہَرّاج
نیلام کے جملے اور مرکبات
نیلام گاہ, نیلام گھر, نیلام منڈی, نیلام چی, نیلام دار, نیلام عام, نیلام کا مال, نیلام کنندہ
نیلام english meaning
An auctiona public saleauction [Por]
شاعری
- قدریں جو اپنا مان تھیں، نیلام ہوگئیں
ملبے کے مول بک گئی تعمیر جو بھی تھی - عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہوگیا آخر
محبت کی حویلی جس طرح نیلام ہوجائے - رخت تن میرا فضا کے ہاتھ بیچا عشق نے
جیسے ہو نیلام باقی دار کی املاک کا - ٹھیکیداروں نے کیا نیلام قومی روح کو
چھاونی میں اب فقط روٹی کمایا کیجیے
محاورات
- نیلام پر چڑھنا