نیپچون کے معنی
نیپچون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نیپ (ی مجہول) + چُون }
تفصیلات
١ - نظام شمسی کا ایک بعید سیارہ، سورج سے آٹھواں جو 1846ء میں ریاضی کی تخمین سے دریافت ہوا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نیپچون کے معنی
١ - نظام شمسی کا ایک بعید سیارہ، سورج سے آٹھواں جو 1846ء میں ریاضی کی تخمین سے دریافت ہوا۔